کوٹلی ستیاں لہتہڑار میں قتل کی لزردہ خیز واردات تھانہ کوٹلی ستیاں کی چوکی لہتڑار کی حدود میں دوست کی فائرنگ سے 19 سالہ نوجوان جانبح

کوٹلی ستیاں لہتہڑار میں قتل کی لزردہ خیز واردات تھانہ کوٹلی ستیاں کی چوکی لہتڑار کی حدود میں دوست کی فائرنگ سے 19 سالہ نوجوان جانبحق مقتول نعمان اشتیاق صاحب کا 19 سالہ نوجوان بیٹا ایک pco کی دکان پر کام کرتا تھا کوٹلی ستیاں نعمان اشتیاق دکان بند کرکے گھر کی طرف جارہا تھا کہ بازار کے نزدیک اپنے دوست کی فائرنگ سے جانبحق کوٹلی ستیاں پولیس موقع پر پہنچ کر نعش کو پورسٹ مارٹم کیلئے لہتڑار ٹی ایچ کیو منتقعل کردیا کوٹلی ستیاں پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی‎

اپنا تبصرہ بھیجیں