دوران کرکٹ میچ افسوس ناک واقعہ T20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں جگراواں کے پلیئر امجد کو دل کا دورہ پڑنے سے زندگی کی گیم ہار گئے

(نمائندہ سچ کا ساتھ نیوز)دوران کرکٹ میچ افسوس ناک واقعہ T20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں 485 گ ب جگراواں کے پلیئر امجد دل کا دورہ پڑنے سے زندگی کی گیم ہار گئے جگراواں میں T20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب میچ میں دیکھنے والوں کی دل کی دھڑکنیں تیز تھیں آخری وکٹ پر ۲ اوور میں ۱۹ رنز درکار تھے دیکھتے ہی دیکھتے میچ بدل رہا تھا کہ اچانک امجد نامی پلیئر دل کی تکلیف کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے ڈاکٹر کو بلایا موقعہ پر فوران طبی امداد کے باوجود امجد جانبر نہ ہو سکا دونوں ٹیموں میں غم کی لہر دوڑ گئی اور میچ وہیں ختم کردِیا اور پیرمحل یونائیڈڈ کے کپتان مُحمد وسیم نے امجد کی وفات پر گہرے دُکھ کا اظہار کِیا


اپنا تبصرہ بھیجیں