ایس ایم ایس اُردو شاعری

ایس ایم ایس اُردو شاعری

سامنے ہوتا ہے لیکن مجھے رد کرتا ہے
بعض اوقات آئینہ بھی حد کرتا ہے ۔۔

ایس ایم ایس اُردو شاعری

فکرِ معاش ، عشقِ بُتاں ، یادِ رفتگاں
اس تھوڑی سی عمر میں کیا کیا کرے کوئی

ایس ایم ایس اُردو شاعری

میرا درد میرا ھی درد تھا
بہت درد ہوا یہ جان کہ

ایس ایم ایس اُردو شاعری

وہ مجھے طریقے سے جلاتا تو اسکی عمر بھر کا
ایندھن تھا میں مگر اسکو جلانے میں جلدی تھی۔

ایس ایم ایس اُردو شاعری

تو مجھے میری صدیوں جیسی عمر لا دے
میں تیری محبت ابھی لٹا دیتا ہوں

ایس ایم ایس اُردو شاعری

میری صدیاں اجاڑ دی تم نے
اپنے لمحے سنوارنے کے لیے

ایس ایم ایس اُردو شاعری

یہ میرے برف زدہ بال محو حیرت ہیں
تمہارے شہر جب آیا تو نوجوان تھا میں

ایس ایم ایس اُردو شاعری

مہمل سجا کے لے گئی پگلی پرائے دیس
ہنستے رهے آنسو میرے ، روتی رهی شہنائی

ایس ایم ایس اُردو شاعری

تیری فراق کے لمہے گذارنے کے لیے
ہم نے ہر کسی سے بنا کے رکھی ہے

ایس ایم ایس اُردو شاعری

میں نا کہتا تھا کہ وقت ظالم ہے
دیکھ لو،،،خواب ہو گئے تم بھی

ایس ایم ایس اُردو شاعری

ایک کہانی ختم ہوئی انجام سے پہلے ہی
یعنی ایک ستارہ ٹوٹا شام سے پہلے ہی

ایس ایم ایس اُردو شاعری

اپنا تبصرہ بھیجیں