آل پنجاب کرکٹ ٹورنامنٹ ٹی 20 میں ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل نے کمالیہ لائنز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

سچ کا ساتھ)آل پنجاب کرکٹ ٹورنامنٹ میں ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل نے کمالیہ لائنز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی
کمالیہ لائنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹگ کا فیصلہ کیا کمالیہ لائنز نے 16 اوور میں آل آوٹ ہوئی کمالیہ لائنزنے 153 کا ٹارگٹ دیا ینگ سٹار پیرمحل کو، ینگ سٹار پیرمحل کی جانب سے بہترین بولنگ محمد وجاہت حسین نے 3 اوور میں 3 کھلاڑی آوٹ کرکے 15 رنز دیئے عدنان رفیق 2 اوور میں 4 کھلاڑی 11 رنز دیئے ارتضاء جٹ 2 اوور میں 20 رنز دیئے
ینگ سٹار کی جانب سے محمد وجاہت حسین نے 33 بول پر 51 رنز الیاس پولا 21 بول پر 37 رنز بابر اے بی 25 بول پر 27 رنز ارتضاء جٹ 17 بول پر 21 رنز بآل پنجاب کرکٹ ٹورنامنٹ ٹی 20 میں ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل نائے ینگ سٹار کرکٹ کلب نے آسانی سے ہدف حاصل کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں