آل پنجاب کرکٹ ٹورنامنٹ میں ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل کی جیت

سچ کا ساتھ)ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل اور المدینہ کرکٹ کلب کمالیہ کے ساتھ میچ کھیلا گیا ینگ سٹار کی جانب سے الیاس پولا 43 محمد وجاہت حسین 28 اور عدنان طوطی 21 ینگ سٹار کی جانب سے بہترین پولنگ ملک اکرام 4 اوور میں 17 رنز دے کر 2 کھلاڑی آوٹ کیئے فاہد وٹو 4 اوور 21 رنز 3 کھلاڑی احمد ریاض 4 اوور 25 رنز 3 کھلاڑی آوٹ کیئے ینگ سٹار کی جانب سے عدنان طوطی نے بہترین کیپنگ کی جس سے میچ میں جیت ممکن ہُوئی بہترین پلیئر کا ایوارڈ عدنان طوطی کے نام رہا

اپنا تبصرہ بھیجیں