رحمت کرکٹ کلب نے ینگ سٹار کرکٹ کلب کو ایک وکٹ سے شکست دے دی

سچ کا ساتھ نیوز ڈیسک)ینگ سٹار کرکٹ کلب اور رحمت کرکٹ کلب کے درمیان 25 اوور پر مشتمل میچ کھیلا گیا رحمت کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے پولنگ کا فیصلہ کِیا ینگ سٹار کی جانب سے محمد وجاہت حسین نے 88 بابر اے بی نے 43 اور الیاس نے 20 رحمت کرکٹ کلب کی جانب سے بہترین بولنگ ذیشان اقبال 5 اوور میں 33 رنز دے کر 2 کھلاڑی آوٹ کیئے بدلے میں رحمت کرکٹ کلب کی جانب سے اویس افضل 59 ذاھد 50 اور ذیشان نے 27 رنز سکور کیئے ینگ سٹار کی جانب سے مُحمد وجاہت حسین نے 5 اوور میں 13 سکور دے کر ایک کھلاڑی کو آوٹ کِیا اور سنسنی خیز مْقابلہ کے بعد میچ آخری اوور کی پانچویں بال پر رحمت کرکٹ کلب کے حق میں چلا گیا رحمت کرکٹ کلب شورکوٹ کینٹ ۱ وکٹ سے میچ جیت گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں