ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل نے شاہین کرکٹ کلب شورکوٹ کینٹ کو شکست دے دی

(سچ کا ساتھ) ینگ سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کِیا ینگ سٹار کی جان سے الیاس پولا 103 نبیل جٹ 53 اور فہد ریاض نے 51 سکور کیئے ینگ سٹار نے جیتنے کے لیئے 289 کا ہدف دِیا بدلے میں شاہیں کرکٹ کلب کی جانب سے نعمان 87 یونس 38 عُثمان 33 بنائے شاہیں کرکٹ کلب کی ٹیم 22 اوور میں آل آوٹ ہُوئی
ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل نے میچ 47 رنز سے جیت لِیا

اپنا تبصرہ بھیجیں