ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل نے پنجاب ٹائیگر کمالیہ کو 6 وکٹ سے شکست دے دی

پنجاب ٹائیگر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کِیا پنجاب ٹائیگر کی طرف سے بابر 60 فیاض 44 محسن 30 رنز بنا کر نمایا رہے بدلے میں ینگ سٹار کرکٹ کلب کی طرف سے نبیل جٹ 57 الیاس 32 علی راجپوت 31 رنز بنائے ینگ سٹار کرکٹ کلب نے آخری اوور کی تیسری بول پر ہدف مُکمل کردِیا ینگ سٹار کی جانب سے نبیل نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کِیا جِس کو بابر اے بی اور الیاس پولا کی جانب سے نیئو سام سنگ موبائل تحفہ دِیا گیا اچھی کارگردگی دکھانے پر

اپنا تبصرہ بھیجیں