پیرمحل ینگ سٹار کرکٹ کلب نے فیشن ٹیکسٹائل کرکٹ ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پیرمحل ،پیرمحل ینگ سٹار کرکٹ کلب نے فیشن ٹیکسٹائل کرکٹ ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل اور فیشن ٹیکسٹائل کرکٹ ٹیم کے درمیان فیصل آباد جواد کلب میں میچ کھیلا گیا ینگ سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ینگ سٹار کی جانب سے باؤلنگ کا آغاز ہوا احمد ریاض نے 7 اوور میں 23 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا میثم شاہ نے 7 اوور میں 26 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا محمد وجاہت حسین نے 7 اوور میں 21 رنز دے کر ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا فیشن ٹیکسٹائل ٹیم 32 اوور میں 160 رنز بنا سکی فیشن ٹیکسٹال ٹیم کی جانب سے شکیل 37 جمیل 23 عابد 21 رنز بنا کر نمایا رہے ینگ سٹار کی جانب سے بابر اے بی نے 51 رنز محمد وجاہت حسین 37 رنز باسط شاہ 24 رنز بنا کر نمایاں رہے ینگ سٹار کرکٹ کلب نے 31 اوور میں سکور مکمل کیا ینگ سٹار پیرمحل نے 5 وکٹوں سے میچ اپنے نام کِیا میچ کا بہترین پلیئر ایوارڈ بابر اے بھی کو دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں