اروتی ؛پولیس چوکی انچارج اشرف شہید شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی ملزم نذیر اشرف کو ہتھکڑی کی بجائے زنجیروں سے باندھ دیا

اروتی ؛پولیس چوکی انچارج اشرف شہید شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی ملزم نذیر اشرف سے 5لیٹر تیار جبکہ 15لیٹر لاہن برآمد کر کے مقدمہ درج کر
تفصیل کے مطابق تھانہ اروتی کی پولیس چوکی اشرف شہید عملہ نے شراب فروش اشرف نذیر کو شراب کشید کرتے ہوئے چھاپہ مارکر چالو بھٹی شراب برآمد کرکے تیار شراب پانچ لٹر جبکہ خام شراب 15 لٹر برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں