ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ نے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زمینوں پر ناجائز قبضہ جات کمیٹی قائم کردی جلی چوروں کا خلاف ایف آئی آر درج کرواکر عدالت میں پیش کیا جائے ۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ملک میں بجلی کا بحران آرضی ہے پنجاب حکومت عوامی سہولیات کی بحالی کی جدوجہد کررہی ہے تاکہ عوام الناس کو ان سمرات سے مستفید ہوں انہوں نے یہ بات بجلی چوری کی روک تھام بارئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اس موقع پرڈی پی او صادق علی ڈوگر ،اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ مصور خان نیازی ،اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ راؤ تسلیم اختر ،پراسیکیوٹر،ایکسین واپڈا ،ایس ڈی اوز ودیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر احمد خاور شہزاد نے کہا کہ ملکی سا لمیت و معیشت کو نقصان پہچانے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بجلی چوروں کا خلاف ایف آئی آر درج کرواکر عدالت میں پیش کیا جائے ۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ نے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زمینوں پر ناجائز قبضہ جات ، تجاوزات اور انکروچمنٹ کے خاتمے کیلئے ایک کمیٹی قائم کی ہے جس کے کنوینیئر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رضوان محمود ہوں گے جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اور متعلقہ تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کمیٹی کے ممبرہوں گے۔کمیٹی تمام کیسز کی چھان بین کرکے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کو رپورٹ پیش کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں