سندھلیانوالی نجی سکول کے سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں ایم پی اے سید قطب علی شاہ کی شرکت پرنسپل سکول اساتذہ میں انعامات تقسیم کیے

سندھلیانوالی نجی سکول کے سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں ایم پی اے سید قطب علی شاہ کی شرکت پرنسپل سکول اساتذہ میں انعامات تقسیم کیے تفصیل کے مطابق اقراء سکول سندھلیانوالی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس میں ایم پی اے سید قطب علی شاہ نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی بہترین کارکردگی پر پرنسپل ماسٹر محمد شریف ساجد کو قائداعظم گولڈ میڈل اور اساتذہ سٹاف کو انعامات سے نواز ا تعلیمی خدمات پر نجی سکول کے سٹاف پرنسپل اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا ماسٹر محمد شریف ساجد نے ایم پی اے سید قطب علی شاہ کو شیلڈ پیش کی

اپنا تبصرہ بھیجیں