پاکستان تحریک انصاف کی پیرمحل شہر میں ایک اور بڑی کامیابی جماعت اسلامی کے اہم رہنما منور افتخار کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت

پاکستان تحریک انصاف کی پیرمحل شہر میں ایک اور بڑی کامیابی جماعت اسلامی کے اہم رہنما منور افتخار کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت منور افتخار نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان پریس کانفرنس کے ذریعے کیا جس میں پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما میاں اختر جاوید ، میجر ندیم ، مجید ننھا اور اہم رہنما شریک ہُوئے پریس کانفرنس میں منور افتخار کا کہنا تھا کہ عمران خان کی پالسیوں اور مختصر عرصہ میں جو کام کِیا اور خاص کر جو اُنہوں نے ریاست مدینہ کی بات کہی ہے اُس سے متاثر ہو کر میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرتا ہُوں اور پیرمحل پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے میاں اختر جاوید ، میجر ندیم ، مجید ننھا ، نے منور افتخار کو پارٹی میں شمولیٹ ہونے پر مُبارک باد دیا اور خوش آمدید کہا

اپنا تبصرہ بھیجیں