پیرمحل رجانہ روڈ موضع کو ہل کے قریب ٹریفک حادثہ ایک طالب علم جاں بحق 4

پیرمحل: رجانہ روڈ پر موضع کاہل کے قریب مسافر گاڑی اوردو موٹر سائیکلوں میں تصادم حادثہ کے نتیجہ میں ایک طالب علم جاں بحق 4افراد شدید زخمی
طالب علم ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کھیلوں کے مقابلوں کے بعد واپس آ رہے تھے
ریسکیو1122 ٹیم اور پولیس موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا2زخمیوں کو تشویشناک حالت کے باعث ٹوبہ ٹیک سنگھ ریفر کر دیا
:پولیس نے مسافر بس کو بھی تحویل میں لے کر تھانہ منتقل کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں