پیرمحل میں تحریک لبیک کے رہنماؤں کی گرفتاریاں شروع

پیرمحل میں تحریک لبیک کے رہنماؤں کی گرفتاریاں شروع جماعت اہلسنت پاکستان کے ضلعی ناظم اعلیٰ مولانا عبداللہ چشتی , قاری منظور احمد صفدر۔عبد الطیف گجر کوگرفتار کرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا تحریک لبیک کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاون شروع اب تک تحریک لبیک کے کارکنوں کی 3 گرفتاریاں ہوچکی ہیں پولیس کی جانب سے مزید گرفتاریوں کے لیئے چھاپے جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں