ینگ سٹار کرکٹ کلب نے کنگز الیون کرکٹ کلب ٹوبہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

ینگ سٹار کرکٹ کلب اور کنگز الیون کرکٹ کلب ٹوبہ کے درمیان 30 اوور پر مشتمل میچ کھیلا گیا کنگز الیون کرکٹ کلب ٹوبہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا کنگز الیون کرکٹ کلب ٹوبہ نے 30 اوور میں 210 رنز کا ٹارگٹ دیا ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل نے میچ آسانی سے اپنا نام کرلیا ینگ سٹار کی جانب سے بابر اے بی نے 41 بول پر 103 اور فہد ریاض نے 57 رنز بنائے ینگ سٹار کرکٹ کلب نے بآسانی میچ 9 وکٹ سے اپنے نام کیا میچ کا بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بابر اے بی کے نام رہا ینگ سٹار پیرمحل کو ٹیم انتظامیہ کی جانب سے مبارک باد

اپنا تبصرہ بھیجیں