ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل نے کمالیہ کی ٹیم کو 71 رنز سے شکست دے دی باسط شاہ کی دھوادار پرفامنس

ینگ سٹار کرکٹ کلب اور کمالیہ کرکٹ کلب کے درمیان ٹی 20 میچ کھیلا گیا ینگ سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ینگ سٹا کی جانب سے پہلے کھیلتے ہُوئے باسط شاہ 39 بال پر 100 ںاٹ آوٹ فاروق رشید 27 بال پر 52 اور بابر اے بی 13 بال پر 27 رنز کر نمایا رہے ینگ سٹار نے مقرر 20 اوور میں 226 رنز کا ٹارگٹ دیا کمالیہ کی جانب سے سرفراز 28 بال پر 42 ذیشان 21 بال 31 اور عُمر 26 بال پر 17 رنز بنا کر نمایا رہے کمالیہ کی ٹیم 20 اوور میں 155 رنز بنائے ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل نے 71 رنز سے جیت حاصل کی اور میچ کا بہترین پلیئر کا ایوارڈ باسط شاہ کے نام رہا 39 بال پر 100 رنز ںاٹ آوٹ اور 4 اوور میں 4 کھلاڑی آوٹ کیئے 27 رنز دے کر ینگ سٹار پیرمحل کو ٹیم انتظامیہ کی جانب سے مبارک باد

اپنا تبصرہ بھیجیں