ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل نے الحافظ کرکٹ کلب کمالیہ کو 117 رنز سے شکشت دے دی

پیرمحل میں ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل اور الحافظ کرکٹ کمالیہ کے درمیان میچ کھیلا گیا ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل نے ٹاس جیت کر پیلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ینگ سٹار پیرمحل کو آغاز میں ہی ایک بڑی وکٹ کا نقصان اُٹھانا پڑا ینگ سٹار کی جانب سے الیاس 91 طیب زدی 66 بابر اے بی 48 اعظم 35 اور فاہد ریاض نے 26 رنز بنا کر ینگ سٹار پیرمحل نے 30 اوور میں 322 رنز کا ہدف الحافظ کرکٹ کلب کمالیہ کو دِیا الحافظ کی جانب سے جُنید ،اعظم،سُبحان اور ذیشان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی الحافط کرکٹ کلب کمالیہ کی جانب سے فاروق 47 عرفان 37 افضل 31 رنز بنا کر نمایا رہے ینگ سٹار کی جانب سے ارتضاء جٹ 1 احمد ریاض 2 عدنان دانا 2 سنی 2 عدنان دانوں 3 کھلاڑی آوٹ کر کے نمایا رہے
الحافظ کرکٹ کلب کی مُکمل ٹیم 205 رنز بنا کر آوٹ ہوئی ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل نے یہ برتری 117 رنز سے حاصل کی میچ کا بہترین کھلاڑی الیاس پولا کو انعام دیِا گیا

میچ کے بعد لی گئی تصاویر

اپنا تبصرہ بھیجیں