پیرمحل میں عیدالضحیٰ مرکزی عیدگاہ اقبال پارک پیرمحل میں سات بجے ہوگی خطبہ نماز عید مولانا محمد عبداللہ چشتی عالمی پڑھائیں گے

پیرمحل میں عیدالضحیٰ مرکزی عیدگاہ اقبال پارک پیرمحل میں سات بجے ہوگی خطبہ نماز عید مولانا محمد عبداللہ چشتی عالمی پڑھائیں گے جامع مسجد سنی رضوی مسجد غلہ منڈی پیرمحل میں نماز عید سا ت بجے ہوگی جامع مسجد ادریسیہ لوئرکالونی کچی کوٹھی میں نماز عیدالضحیٰ پونے سات بجے ہوگی جامع مسجد عثمانیہ عیدگاہ میں نمازعیدالضحیٰ سات بجے ہوگی خطبہ مولانامحمد وسیم صاحب نمازعیدالضحٰی مہتمم مدرسہ حافظ عتیق الرحمن ربانی پڑھائیں گے جامع مکی مسجد خالقیہ رزاقیہ میں نماز عید الضحیٰ ساڑھے چھ بجے ہوگی خطبہ مفتی محمد وسیم سیالوی پڑھائیں گیجامع مسجد تحصیل کمپلیکس میں نماز عید ساڑھے چھ بجے ہوگی جامع مسجد سردار پٹرولیم میں نماز عیدالضحیٰ 6;50 بجے ہوگی خطبہ مفتی عابد فرید پڑھائیں جامع مسجد صحرائے مدینہ میں نمازعیدالضحیٰ سات بجے ہوگی جامع مسجد غوثیہ المعروف شاہاں والی مسجد میں نماز عید پونے سات بجے ہوگی پیرمحل کی دوسری عید گاہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2غوثیہ آباد پیرمحل میں نماز عید سات بجے صبح ہوگی سندھلیانوالی میں نماز عید الاضحی کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی عیدگاہ دربار قطبیہ سندھلیانوالی میں ہوگا نماز عید الاضحی8بجے ہوگی خطبہ ونماز عید عید الاضحی حافظ مولانا حق نواز سبحانی خطیب اعظم دربار قطبیہ پڑھائیں گے جامع مسجد الریان اہلحدیث سندھلیانوالی میں نماز عید الاضحی پونے سات بجے ہوگی خطبہ نماز حافظ قاری محمد سلیم پڑھائیں گے جامع مسجد ریان دیوبند میں نماز عید الاضحی سات بجے ہوگی خطبہ سید شمس الحسن شاہ صاحب پڑھائیں گے اس کے علاوہ پیرمحل اور گردونواح کے چکوک میں عیدالضحیٰ کی نماز کے 100سے زائد اجتماع منعقدہونگے جس میں سات بجے سے 8بجے تک نماز عیدالضحیٰ پڑھائی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں