پیرمحل؛؛ پی ٹی آئی کی جیت کی خوشی میں آتش بازی کا گولہ گھر کے اندر گرنے سے پانچ سالہ بچہ زخمی

پیرمحل؛؛ پی ٹی آئی کی جیت کی خوشی میں آتش بازی کا گولہ گھر کے اندر گرنے سے پانچ سالہ بچہ زخمی تفصیل کے مطابق چک نمبر331گ ب میں صدام حسین ، شبیر حسین پسران ولد رانجھا قوم سرویا پی ٹی آئی کے امیدوار کی خوشی میں آتش بازی کررہے تھے کہ آتش بازی کا گولہ محمد صدیق ولد محمد رمضان کے گھرچارپارئی پر لیٹے ہوئے محمد ہاشم عمر پانچ سال پر جاگرا جس کے نتیجہ میں محمد ہاشم شدید زخمی ہوگئے محمد صدیق کی تحریری درخواست پر پولیس نے کاروائی شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں