ایڈیشنل سیشن جج پیرمحل نوید زمان نے سندھلیانوالی دربار کے مشہور مقدمہ قتل کافیصلہ سنادیا

رانا اشرف سے ) ایڈیشنل سیشن جج پیرمحل نوید زمان نے سندھلیانوالی دربار کے مشہور مقدمہ قتل کافیصلہ سنادیا مجرم شبیر احمد ولد نور دین قوم آرائیں کو قتل کے مقدمہ میں دوبار سزائے موت اور دولاکھ روپے جرمانہ کی مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی پیرمحل کے ذمہ داران کی بدحواسی ،، غفلت لاپرواہی ،، 12ربیع الاول کے لیے تین دسمبر کو مشتری منادی جاری کردی

وجاہت حسین سے ) میونسپل کمیٹی پیرمحل کے ذمہ داران کی بدحواسی ،، غفلت لاپرواہی ،، 12ربیع الاول کے لیے تین دسمبر کو مشتری منادی جاری کردی تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی پیرمحل کے ذمہ داران نے 12ربیع الا ل مزید پڑھیں

حوالاتی کی گاڑی میں زبردستی ملاقات کرنے سے روکنے پر محمد آصف نامی شخص کا پولیس ملازم پر تشدد محمد آصف گرفتار

رانا اشرف سے ) حوالاتی کی گاڑی میں زبردستی ملاقات کرنے سے روکنے پر محمد آصف نامی شخص کا پولیس ملازم پر تشدد محمد آصف کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا تفصیل کے مطابق محمد آصف ولد شمیر قوم کھوکھر مزید پڑھیں

ناموس رسالت دھرنے پر حکومتی مشینری کا تشدد ریاستی بربریت کی بدترین مثال ہے مولانا محمد عبداللہ چشتی ،محمد وسیم سیالوی

رانا اشرف سے ) ناموس رسالت دھرنے پر حکومتی مشینری کا تشدد ریاستی بربریت کی بدترین مثال ہے شمع رسالت کے پروانے ناموس رسالت پر اپنا تن من دھن وار کرنے کے لیے نکل کھڑے ہوئے ہیں ان خیالات کا مزید پڑھیں

سول ہسپتال پیرمحل میں الٹرا ساؤند مشین سرے سے نایاب شہری بازار سے مہنگے داموں الٹر اساؤنڈ کروانے پر مجبور

رانا اشرف سے ) سول ہسپتال پیرمحل میں الٹرا ساؤند مشین سرے سے نایاب شہری بازار سے مہنگے داموں الٹر اساؤنڈ کروانے پر مجبور تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے سرکاری ہسپتالوں میں کروڑوں روپے کے فنڈ عوام مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے میں کیٹیگری تبدیل کرنے اور اضافی تعلیمی قابلیت کی ترقی پر پابندی سالہا سال سے ترقی پر پابندی اٹھائی جائے

پاکستان ریلوے میں کیٹیگری تبدیل کرنے اور اضافی تعلیمی قابلیت کی ترقی پر پابندی سالہا سال سے ترقی پر پابندی اٹھائی جائے ملازمین محکمہ ریلوے کامطالبہ تفصیل کے مطابق پاکستان ریلوے میں عرصہ پانچ سال سے ایک شعبہ سے دوسرے مزید پڑھیں

بغیر لائسنس پٹرول مصنوعات فروخت کرنے پر پٹرول پمپ سیل

رانا اشرف سے ) بغیر لائسنس پٹرول مصنوعات فروخت کرنے پر پٹرول پمپ سیل تفصیل کے مطابق چوہدری محمد خالد گجر اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے کمالیہ روڈ پر وغیر لائسنس پٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے پر پٹرول پمپ کو سیل مزید پڑھیں

پروفیسر طارق عزیز گورنمنٹ ڈگری کالج رجانہ کے پرنسپل تعینات ،

رانا اشرف سے ) پروفیسر طارق عزیز گورنمنٹ ڈگری کالج رجانہ کے پرنسپل تعینات ،،تفصیل کے مطابق گورنمنٹ فرید یہ غوثیہ ڈگری کالج چک 333گ ب کے معروف پروفیسر پروفیسر طارق عزیز گورنمنٹ ڈگری کالج رجانہ کے پرنسپل تعینات کردیے مزید پڑھیں

ضلعی آفس پاسپورٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹاؤٹوں کے ڈیرے ایجنٹوں کی لوٹ مار معمولی اعتراض لگا کر سائلین کو ایجنٹوں کے حوالے کر نے کا دھندہ عروج پر

رانا اشرف سے ) ضلعی آفس پاسپورٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹاؤٹوں کے ڈیرے ایجنٹوں کی لوٹ مار معمولی اعتراض لگا کر سائلین کو ایجنٹوں کے حوالے کر نے کا دھندہ عروج پر فی الفور ضلعی پاسپورٹ آفس ٹوبہ ٹیک مزید پڑھیں

بھارت میں صحافی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ایک فوجی اہلکار نے

نئی دہلی . بھارت کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ کے پیرا ملٹری بیس پر تعینات بھارتی فوجی نے ایک صحافی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق . بنگالی اخبار سیاندان پتریکا کے کرائم مزید پڑھیں